اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے ایک اور چیلنج پورا کرلیا …..

Web Desk by Web Desk
اپریل 25, 2020
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتے ’’اونانا چیلنج ‘‘ کو پورا کرکے شائقین کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سامنے آتا رہتا ہے اورعام افراد کے ساتھ مشہور شخصیات بھی اس چیلنج کو پورا کرتی نظر آتی ہیں۔ کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر ’’بوتل کیپ چیلنج ‘‘ مقبول ہوا تھا جسے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سمیت پاکستانی فنکاروں نے نہ صرف قبول کیا تھا بلکہ پورا بھی کیا تھا ان فنکاروں میں مہوش حیات بھی شامل تھیں۔

لہٰذا ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی چیلنج وائرل ہو اور مہوش حیات اس کا حصہ نہ ہوں۔ اس بار بھی انہوں نے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والے ’’اوناناچیلنج‘‘ کو اپنے بھائی دانش حیات کے ساتھ مل کر پورا کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا ہے اور ان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Of all the internet challenges,this is the one that I opted for. Don’t ask how long it took me to get @danish_hayat to rehearse these steps lol. In these difficult times,having fun with siblings & challenging each other is one of the few pleasures left.Never lose the inner child in you🐣 Video credits @shahfahaam #DanishHayat #MehwishHayat #dancemoves #funchallenge #ohnananachallenge

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) on Apr 22, 2020 at 10:19am PDT

مہوش حیات نے ویڈیو کے ساتھ یہ بھی بتایا یہ نہ پوچھیں کہ انہیں اور ان کے بھائی کو یہ ڈانس اسٹیپس سیکھنے میں کتنا وقت لگا۔ اس کے ساتھ انہوں نے پیغام دیا کہ اس مشکل وقت میں اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ تفریح کریں اور اپنے اندر کے بچپن کو کبھی ختم نہ ہونے دیں۔

ترک ڈرامہ ’ ارطغرل غازی‘ کا یکم رمضان سے پی ٹی وی پر آغاز

مہوش حیات سے قبل اداکار بلال قریشی نے بھی اپنی اہلیہ عروسہ قریشی کے ساتھ ’’اونانا چیلنج‘‘ پورا کرنے کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

#BilalQureshi and #UroosaQureshi done #onananachallenge 👏 @bilal.qureshi @uroosabilalqureshi Follow 👉 @pakcelebz_official . . . . . . . . . #husbandwifegoals #couplegoal #relationshipgoal❤️ #perfectcouple #pakcelebz #Celebrity #celebritycouple #celebrityupdates #celebritystyle #pakdrama #showbizpakistan #showbizupdates

A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Apr 20, 2020 at 3:56am PDT

لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والا ’’اونانا چیلنج‘‘ دراصل کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی مناسبت سے بنایا گیا ہے اس چیلنج کو پورا کرنے کے لیے کم از کم دو افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو ہاتھوں کو چھوئے بغیر صرف پیروں کے ذریعے ڈانس کرکے اس چیلنج کو پورا کرتے ہیں۔

ابتدا میں کورونا کے خلاف جنگ لڑرہے ڈاکٹرز کی ’’اونانا چیلنج‘‘ کو پورا کرنے کی ویڈیوز سامنے آئی تھیں جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیاگیا تھا۔

Tags: چیلنج
ShareTweet
Previous Post

وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

Next Post

آج کا کارٹون – (25th April 2020 )

Web Desk

Web Desk

Next Post

آج کا کارٹون – (25th April 2020 )

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist