ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل

کرونا وائرس سے بچنے کے لئے امریکن ماہرین کا نیا مشورہ ….؟

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2020
in ایڈیٹوریل, صحت, ضرور پڑھیں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکن محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے پُرسکون نیند لینا بہت ضروری ہے.

اگر ہم پر سکون نیند لیتے ہیں تو ہم کرونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں. ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون نیند لینے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے. کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مضبوط مدافعتی نظام مضبوط ہونا ضروری ہے.

ہم اپنے مدافعتی نظام کو نیند پوری کرکے مضبوط بناسکتے ہیں. ان امریکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام ایک ایسا قدرتی سسٹم ہے جو جراثیم اور بیکٹیریا کے خلاف لڑتا ہے. جن لوگوں کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے وہ زیادہ تر بیمار رہتے ہیں. کیونکہ ان کے جسم میں جراثیم اور بیکٹیریا سے لڑنے کی اہلیت نہیں ہوتی.

ماہرین کا کہنا ہے کہ مضبوط مدافعتی نظام جسم میں کئی حفاظتی تہہ بنا دیتا ہے. ان میں سب سے پہلی تہہ ہماری جلد ہے. جو مضبوط سیل سے بنی ہوئی ہے یہ ہمارے جسم میں داخل ہونے والے جراثیم اور بیکٹیریا کو روکتی ہے.اس کے علاوہ ایک دوسری حفاظتی تہہ ہمارے پھیپھڑوں کے اندر موجود ہوتی ہے.

اس دوسری تہہ کی شکل بال کی طرح باریک ہوتی ہے. جب کوئی جراثیم سانس کے ذریعے ہمارے جسم میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے تو یہ ان جراثیم اور بیکٹیریا کو کو سانس کے ذریعے واپس اوپر کی طرف دھکیل دیتی ہے.

کیا کورونا وائرس سے صحتیاب فرد دوبارہ اس سے متاثر ہوسکتا؟

اس طرح یہ وائرس معدے میں چلے جاتے ہیں اور معدے میں موجود تیزابیت اس وائرس کو ختم کر دیتی ہے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ میں پُرسکون نیند لینے سے مضبوط ہوتی ہیں اور زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہیں.

Photo: File

لہذا کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ان وبا کے دنوں میں اپنی نیند پوری کریں تاکہ ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہو سکے اور ہم اس وائرس کے خلاف لڑ سکیں

Tags: امریکنکرونا وائرسماہرینماہرین کانیند
ShareTweet
Previous Post

میچ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیرئیر جلد ختم ہوگیا، عاقب جاوید

Next Post

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور

Web Desk

Web Desk

Next Post

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist