کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حکومت کا ٹرین مارچ

Loading...

کراچی: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ٹرین مارچ کیا گیا،

پی ٹی آئی کا ٹرین مارچ سکھر ریلوے سٹیشن پر اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم مودی کا بد ترین چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں،

Loading...

بھارت مسلمانوں کے ساتھ وہی کررہا ہے جو ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا, وزیراعظم

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا ایک سال سے کشمیریوں کو گھروں میں محصور کیا ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر نے جو سیاسی نقشہ جاری کیا وہی حقیقی نقشہ بنے گا، کراچی سے سکھر تک علامتی طور پر سری نگر ایکسپریس ہے۔

(Visited 11 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں