پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ کے خلاف
Loading...

مانچسٹر : پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں جبکہ سکواڈ بابراعظم ، عابد علی ، اسد شفیق ، فواد عالم ، امام الحق ، کاشف بھٹی ، محمد عباس ، محمد رضوان ، نسیم شاہ ، سرفراز احمد، شادا ب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود، سہیل خان ، یاسر شاہ شامل ہیں ۔

Loading...

ٹیسٹ میں کسی شعبے کو نظر انداز نہیں کرسکتے، اظہر علی

انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت جوئے روٹ کر ہے ہیں جبکہ سکواڈ میں جیمز اینڈرسن ، جوفرا آرچر ، ڈوم بیس ، سٹورٹ براڈ ، روری برنز، بٹلر ،کرالی، سیم کیورن، اولی پوپ ، ڈوم سبلی ، بین سٹوکس، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں ۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں