کرونا ویکسین کس مہینے تک عام لوگوں کو ملے گی ؟ جواب آگیا… !

روس نے
Loading...

کرونا وائرس پر کام کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین عام لوگوں کو اس سال تو میسر نہیں ہوگی بلکہ 2021 کے چوتھے مہینے میں کرونا ویکسین عام لوگوں کو ملنا شروع ہو جائے گی. اس بات کا انکشاف کینیڈا کے ماہرین نے کیا ہے. ان ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے جون سے کرونا کی ویکسین پر کام کرنا شروع کیا تھا اور 28 ماہرین نے اس ریسرچ میں کرونا وائرس کی ویکسین کے متعلق اپنی رائے پیش کی. کینیڈین ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی تیاری میں مصروف ماہرین 25 سال سے طبی شعبے سے وابستہ ہیں .

ماہرین نے ویکسین کی دستیابی کے متعلق سے اپنے اندازے کے مطابق اس بات کا بہت کم امکان ظاہر کیا ہے کہ کوئی کرونا ویکسین 2021 کے شروع میں عام لوگوں کے لیے دستیاب ہوسکتی ہے.

درحقیقت بیشتر ماہرین کا یہ بھی کہناہے کہ اگر اگلے سال موسم گرما تک بھی ویکسین کی دستیابی بہترین منظرنامے کا حصہ ہوگی۔ متعدد ماہرین کا ماننا تھا کہ کسی موثر ویکسین کی دستیابی سے قبل کسی قسم کے خراب آغاز کا سامنا ہوسکتا ہے۔

Loading...

شوہر سے لڑنے والی بیوی اس خطرناک مسئلے کا شکار ہوسکتی ہے ….؟

تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ منظوری کے بعد ویکسین کے حوالے حفاظتی وارننگ جاری ہوسکتی ہے، جبکہ 40 فیصد اس بات کا امکان بھی ہے کہ بڑے پیمانے پر ہونے والی پہلی تحقیق میں افادیت کو رپورٹ ہی نہ کیا جائے۔

ماہرین سے پوچھا گیا کے جلد از جلد کب تک ویکسین دستیاب ہوسکتی ہے اور کتنی تاخیر ہوسکتی ہے جواب میں محققین کا کہنا تھا کہ ہماری تحقیق نے دریافت کیا کہ ماہرین کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے دورانیے کے حوالے سے متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ماہرین کی رائے حکومتوں کے اندازوں سے مماثلت نہیں رکھتی مگر یہ اس خیال کی عکاسی کرتے ہیں کہ ریسرچرز ماضی کی ویکسینز کے مقابلے میں اس بار بہت تیزی سے اپنا کام مکمل کریں گے۔

(Visited 26 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں