میرے پاس کپتان کو فارغ کرنے یا مقرر کرنے کا اختیار نہیں ہے، مصباح الحق

مصباح الحق
Loading...

کراچی: پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق، سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر بدستور وضاحتیں پیش کرنے میں مصروف ہیں۔

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی سلیکٹرز کے ریڈار پر آگئے

مصباح الحق کو دہری ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی ہی ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کو سری لنکا کی بی ٹیم کے ہاتھوں ٹوئنٹی 20 سیریز میں وائٹ واش شکست ہوگئی تھی جس کے بعد حیران کن طور پر سرفراز کو کپتانی سے فارغ کردیا گیا تھا۔

Loading...

ایک انٹرویو میں اس بارے میں سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ میرے پاس کپتان کو فارغ کرنے یا مقرر کرنے کا اختیار ہی نہیں ہے، ایسا صرف کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہی کرسکتے ہیں، انھوں نے ہی حتمی فیصلہ کیا تھا، یہ درست ہے کہ اس حوالے سے ہماری رائے معلوم کی گئی تھی جوعوام کو بتانے کی نہیں ہے۔

(Visited 25 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں