پی ڈی ایم کی آڑ میں کھیلا جانے والا کھیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے، شہباز گل

شہباز گل
Loading...

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا صوبائی صدر بلوچستان کے بعد ن لیگ خیبر پختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر انتخاب خان چمکنی بھی پارٹی بیانئے کی مخالفت میں مستعفی ہو گئے۔

loading...

انہوں نے کہا میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ ان کی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں، پی ڈی ایم کی آڑ میں کھیلا جانے والا کھیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔

(Visited 28 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں