کرونا کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن ملتوی

ضمنی انتخابات میں
Loading...

لاہور: ملک بھر میں کورونا کی وبا پھیلنے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک نہ کروانے سے متعلق پنجاب حکومت کو واضح طور پر آگاہ کردیا۔

loading...

پی ڈی ایم کی عوامی تحریک کی کامیابی میں خواتین کا بڑا کردار ہوگا، مریم نواز

 الیکشن سے متعلق حکومت پنجاب اور الیکشن کمیشن کے درمیان صورتحال واضع نہ ہونے کی بناء پر شہری حلقوں میں چہ مگوئیاں چل رہی تھیں پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی نظام نافذ کیا جا چکا ہے جس کے تحت فروری 2021 سے قبل بلدیاتی انتخابات کروائے جانا لازم ہیں۔

(Visited 38 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں