بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل

چھوٹے بچوں میں کرونا وائرس کی کیا علامات ظاہر ہوتی ہے ….؟

Web Desk by Web Desk
مئی 18, 2020
in ایڈیٹوریل, ضرور پڑھیں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صورتحال آئے دن بدتر ہوتی چلی جارہی ہے دنیا بھر میں اب تک کرونا وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 673 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 43 لاکھ 42 ہزار 354 افراد میں کرونا وائرس کی علامات ہیں.

دنیا کے سپر پاور ملک امریکا میں متاثرین کی تعداد 14 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 83 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ کرونا وائرس سے بچے جوان اور بوڑھے سب ہی خوفزدہ ہیں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بچوں میں کرونا وائرس کی علامات بوڑھوں اور جوانوں سے مختلف ہوتی ہیں.

آپ اس طرح بھی کرونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں….!

چین کے شہر ووہان کے ماہرین نے اپنی ریسرچ سے بچوں میں کرونا وائرس کی مختلف علامات کا انکشاف کیا ہے. ان ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کوئی بچہ کرونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو اس کو متلی ہونے لگتی ہے اور اس کے علاوہ بچوں کو دست بھی لگ جاتے ہیں.

اگر بچے میں یہ علامات ظاہر ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ کرونا کا شکار ہوگیا ہے. ماہرین نے کہا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور اگر ایسی علامات ظاہر ہو تو فوری طور پر ان کا کرونا ٹیسٹ کروائیں تاکہ بروقت احتیاط کر کے کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں

ماہرین نے ریسرچ کے اس عمل میں تقریبا 50 بچوں کی علامات کا جائزہ لیا اور پھر تحقیقی نتائج اخذ کئے. تحقیق کے اس عمل میں 50 شامل کسے گئے ان تمام بچوں کی عمر 5 سال سے کم تھی. ان تمام بچوں کو کئی دن سے دست لگے ہوئے تھے اور اس کے علاوہ متلی اور قے کی شکایت بھی تھی.

لیکن جب ان بچوں کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا تو ان بچوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ماہرین کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ اگر ان کے بچے میں اس طرح کی کوئی علامت موجود ہے تو وہ اس کو معمولی نہ سمجھیں.

Tags: کورونا ٹیسٹکورونا ویکسینمہلک وائرس
ShareTweet
Previous Post

نوجوان قومی جذبے سے سرشارہوکرکورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کررہے ہیں، شبلی فراز

Next Post

عید پر کارکن اپنے گھروں تک محدود رہیں، کہیں سفر نہ کریں، مولانا فضل الرحمان

Web Desk

Web Desk

Next Post

عید پر کارکن اپنے گھروں تک محدود رہیں، کہیں سفر نہ کریں، مولانا فضل الرحمان

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist