کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں, ڈبلیو ایچ او

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ اب حکومتوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں۔

ڈاکٹر ماریہ وین کیرہوو نے انٹرویو میں بتایا کہ اب ہمارے پاس ثبوت ہے کہ اگر ایسا مناسب طریقے سے کیا جائے تو یہ ممکنہ انفیکشن والے ڈراپلیٹس کے لیے ایک بند بن سکتا ہے اور ہم کپڑے کا بنا ہوا ماسک تجویز کرتے ہیں جو غیر میڈیکل ماسک ہے۔

کراچی میں اسپتال کرونا مریضوں سے بھر گئے

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے ماسک صرف ٹرانسمیشن کو کم کرنے والے آلات کا ایک حصہ ہے اور اس سے لوگوں کو کوئی غلط امیدیں نہیں باندھنی چاہیئں۔

(Visited 36 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں