مشہور گلوکار کے 50 عزیز کرونا وائرس کا شکار

Loading...

لاہور: گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ اُن کیساتھ اُن کے خاندان کے 50 لوگ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے تاہم اب وہ صحت مند ہو چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان پچاس لوگوں میں سے 46 افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں کیونکہ ان سب نے بروقت علاج کروایا، معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھا اور احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔

واضح رہے کہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 167 تک پہنچ چکی ہے جس کی وجہ عوام کی جانب سے حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ کرنا ہے،

Loading...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ ناکام بنادیا گیا، 4 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم عمران خان بھی عوام سے کہہ چکے ہیں کہ اگر حکومتی ایس او پیز پر عمل کیا جائے تو ہم کورونا بحران سے نکل سکتے ہیں۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں