‘برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے کرے’

Loading...

اسلام آباد: فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے جائیدادوں کی وضاحت طلب کرلی

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے کرے، یہ دونوں ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔

Loading...

فواد چوہدری نے کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں