شہباز شریف کی طبیعت نہیں بلکہ نیت، ذہنیت اور صلاحیت خراب ہے، فیاض الحسن

فیاض الحسن
Loading...

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی طبیعت نہیں بلکہ نیت، ذہنیت اور صلاحیت خراب ہے، شہباز شریف اب فرنٹ فٹ پر آکر کورونا کے خلاف لڑیں

ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے جائیدادوں کی وضاحت طلب کرلی

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کا انکشاف میں نے کیا، مسلم لیگ ن کورونا نیگیٹو کی رپورٹ دبانے کے چکر میں تھی، اگر اب بھی انہیں کوئی بیماری ہے تو حکومت علاج کروانے کو تیار ہے، اب دو سال میں پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت ایسی ہے کہ آپ کا علاج کرسکتے ہیں۔

Loading...
(Visited 14 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں