میں ہمیشہ سے ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھی، یمنٰی زیدی

یمنٰی زیدی
Loading...

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے سب کو محظوظ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھیں جس میں اعتماد کی کمی تھی، لیکن میں خواب بھی دیکھا کرتی تھی

مشہور گلوکار کے 50 عزیز کرونا وائرس کا شکار

مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ سے مداحوں کے دلوں میں جگہ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے پلے کارڈز کے ذریعے اپنی انڈسٹری میں انٹری سے متعلق بتایا۔

اداکارہ نے لکھا کہ مختلف آڈیشنز میں ناکام ہوئی پرکبھی ہمت نہیں ہاری۔

loading...

اداکارہ نے پلے کارڈزکے ذریعے بتایا کہ میں ہمیشہ ٹی وی پراداکاری کرنے کی خواہشمند تھی جس کے لیے مختلف آڈیشنز دیئے جن میں ناکام ہوئی پرمیں نے ہمت نہیں ہاری۔ اورآج میں انڈسٹری میں اچھا کام کررہی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہیں کریں کیونکہ یہی کامیابی کا سب سے پہلا قدم ہوتا ہے۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں