وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو نیب نے طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب
Loading...

لاہور: قومی احتساب بیورو نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کو غیر قانونی شراب لائسنس جاری کرانے پر طلب کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، شبلی فراز

عثمان بزدار پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈی جی ایکسائز کے اختیارات کو غیر قانونی طور پر خود استعمال کیا اور لاہور کے ایک نجی ہوٹل کو شراب کا پرمٹ جاری کیا۔

Loading...

دوسری جانب نیب نے 2 سو کنال اراضی کیس میں مریم نواز کو بھی 11 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں