بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے اصل چہرے سامنے آگئے….!

پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں تمام لوگ اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں وہیں پاکستان کی مشہور اداکاراؤں کو بھی اپنے گھروں میں قید ہونا پڑگیا ہے.

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اداکاراؤں کا بیوٹی پارلر جانا ناممکن ہوگیا ہے. کیونکہ تمام بیوٹی پالر بھی بند ہیں.

بیوٹی پارلر

گزشتہ دو ہفتے سے لاک ڈاؤن جاری ہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے. اداکاراؤں کی چہرے کی خوبصورتی میں قدرتی خوبصورتی کے علاوہ کافی حد تک بیوٹی پارلر کی بھی محنت ہوتی ہے. اسی لئے بیوٹی پارلرز کے بند ہونے سے ان کو بہت نقصان ہوا ہے.

اداکارہ صنم سعید ، شمعون عباسی سمیت 21 افراد تھائی لینڈ میں پھنس گئے

بیوٹی پارلر

یہ اداکارائیں جو ہمیں ٹی وی پر اتنی حسین و جمیل نظر آتی ہیں اس میں بیوٹی پارلر کا ہی کمال ہوتا ہے. لاک ڈون کی وجہ سے بیوٹی پالر بند ہونے سے اداکاراؤں کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں.

بیوٹی پارلر

اداکاراؤں کی بغیر میک اپ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کے اصل چہرے تو اب سامنے آئے ہیں.

صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بہت اچھا وقت ہے یہی وقت ہمیں یہ بتائے گا کہ کون سی اداکارہ خوبصورت ہے اور کس کو بیوٹی پارلر نے خوبصورت بنایا ہوا ہے

بیوٹی پارلر

بیوٹی پارلر

(Visited 194 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں