یوﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ اتنی ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮭﯿﻼ ..؟ وجہ سامنے آگئی ….!

Loading...

یہ بات سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس یورپ میں کتنی تیزی سے پھیلا ہے. یورپ میں تقریبا تمام ممالک ترقی یافتہ ہیں ان ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ ماہرین کے لیے پریشان کن تھا

ماہرین مسلسل اس کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ آخر یوﺭﭖ ﻣﯿﮟ کرونا وائرس اتنی تیزی سے پھیلنے کی اصل وجہ کیا ہے. ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے ماہرین نے یہ بات معلوم کی ہے کہ شمالی امریکہ اور یورپ میں وائرس کی جو قسم پھیلی ہے. وہ چائنہ میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے بہت مختلف ہے.

وائرس کی اس قسم میں بہت سی ﻣﯿﻮﭨﯿﺸﻨﺰ موجود ﺗﮭﯿﮟ. جس کی وجہ سے ﺍﺱ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ صلاحیت بڑھ گئی ﺍﻭﺭ اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس میں اپنی شکل تبدیل کرنے کی صلاحیت بھی پیدا ہوگئی.

جس کی وجہ سے اس وائرس نے لوگوں کے مدافعتی نظام اور ادویات کو بیکار ثابت کردیا ماہرین نے یوﺭﭖ ﻣﯿﮟ اور شمالی امریکہ میں پھیلنے والی وائرس کی اس قسم کا نام ﺟﯽ ‘614 رکھا ہے.

Loading...

کرونا وائرس سے بچنے کے لئے امریکن ماہرین کا نیا مشورہ ….؟

وائرس کی یہ قسم سب سے پہلے یورپی ملک جرمنی میں سامنے آئی تھی اس کے بعد وائرس کی یہی قسم ہیں دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پھیلی ہوئی ہے چین سے پہلے والے وائرس کو ماہرین نے ﮈﯼ 614 کا نام دیا تھا.

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﺷﯿﻔﯿﻠﮉ ﺍﻭﺭ ﻻﺱ ﺍﯾﻼﻣﻮﺱ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﮐﮯ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم ریسرچ سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وائرس کی اس قسم میں اپنے اندر ﻣﯿﻮﭨﯿﺸﻨﺰ پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے. جس کی وجہ سے ہمیں خطرہ ہے کہ اس پر ویکسین بھی کم ہی اثر کرے گی.

(Visited 65 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں