اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کی گندم کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

Web Desk by Web Desk
جولائی 20, 2020
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پنجاب کی اناج منڈیوں میں گندم کی آسمان سے باتیں کرتی قیمت نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے، لاہور 2250 ، ہارون آباد2200 ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی۔ سرکاری و نجی گندم کی قیمتوں میں 800 روپے فی من کے فرق کے باعث بعض اضلاع میں سرکاری کوٹہ کی گندم کی غیر قانونی خریدو فروخت جاری ہے۔

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

فلور مل مالکان گندم کی قلیل دستیابی کے باعث آٹے کی طلب پوری کرنے سے قاصر ہیں جس کے سبب اس کی قلت 50 سے 55 فیصد تک جا پہنچی ہے۔سندھ کی جانب سے پنجاب جانے والی گندم پر پابندی کھلی منڈی میں مہنگی ہونے کی ایک وجہ بتائی جاتی ہے ۔
وفاقی و صوبائی وزراء سمیت ارکان اسمبلی کی نمایاں تعداد کی جانب سے محکمہ خوراک سے سرکردہ کردار واپس لینے، ضلعی انتظامیہ کی مداخلت اور اس کے نتیجہ میں بڑھتی خرابیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ بالخصوص گندم خریداری مہم اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں ناقص کارکردگی کو بحران کا سبب قرار دیا جارہا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھانے کا تجربہ گندم خریداری مہم میں بری طرح ناکام رہا اور 45 لاکھ ٹن کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا جبکہ تمام اداروں اور ایجنسیوں سمیت صوبے بھر کی بیوروکریسی کو شامل کرنے کے باوجود صرف 80 ہزار ٹن گندم برآمد کی جا سکی ۔

یاد رہے محکمہ خوراک نے40 لاکھ80 ہزار ٹن گندم خریدی تھی جس میں سے 40 لاکھ ٹن گندم کسانوں نے خود سرکاری مراکز تک لیجا کر فروخت کی۔

Tags: گندمگندم کی قیمت
ShareTweet
Previous Post

ملک بھر میں دوبارہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (20th July 2020)

Web Desk

Web Desk

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (20th July 2020)

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist