1 ماہ میں سب سے زیادہ کس اداکارہ کو سرچ کیا گیا …. ؟

Loading...

لاہور: گوگل نے ایک ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹاپ ٹین اداکاراؤں کی فہرست جاری کر دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان کا پہلا نمبر ہے جنہیں 2 لاکھ 54 ہزار مرتبہ دوسرے نمبر پر موجود اقرا عزیز کو ایک لاکھ 89 ہزار جبکہ تیسر ے نمبر آنے والی علیزے شاہ کو ایک لاکھ 80 مرتبہ سرچ کیا گیا۔

کرونا وائرس: عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلموں کی نمائش روک دی گئی

عائزہ خان گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں چوتھے نمبر پر ہیں جنہیں ایک لاکھ 48 ہزار مرتبہ ہانیہ عامر ایک لاکھ 28 ہزار، صبا قمر ایک لاکھ 22 ہزار اور ایمن خان 1 لاکھ 21 ہزار بار سرچ کئے جانے کے باعث بالترتیب 5 ویں سے 7 ویں نمبر پر رہیں۔

Loading...

ایک لاکھ 14 ہزار بارسرچ کی جانیوالی سجل علی آٹھویں نمبر پر رہیں جبکہ 93 ہزار 900 بار سرچ کئے جانے پر حرامانی کو نویں پوزیشن ملی۔ ثنا جاوید کو 89ہزار بار  اور وہ ٹاپ ٹین میں آخری نمبر حاصل کرسکیں۔

(Visited 68 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں