پیر, اگست 15, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ضرور پڑھیں

یوم آزادی: پاکستانی صارفین کے لئے پب جی کا دبنگ اعلان

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اگست 12, 2020
in ضرور پڑھیں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چودہ اگست کے روز پب جی انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی پلیئرز کے لئے خصوصی گیم کے انعقاد کا دبنگ اعلان کر دیا گیا۔

پلئیرز ان نان بیٹل گراؤنڈ پاکستان کی جانب سےجاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ پر خصوصی گیم کا انعقاد کیا جائے گا۔گیم کا آغاز رات 8بج کر دس منٹ پر ہو گا اور 14منٹ پر اختتام ہو جائے گا۔ فاتح کھلاڑی کو نقد انعام بھی دیا جائے گا۔

آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو کس طرح محفوظ بنا سکتے ہیں ….؟

گیم میں حصہ لینے اور ٹیم میں شامل ہونےکے لئے کھلاڑیوں کو باقاعدہ طور پر رجسٹریشن کروانی ہو گی تاکہ کوئی اور ان کی گیم میں مداخلت نہ کر سکے۔

پب جی نے حال ہی میں صارفین کے لئے گیم میں پاکستان کے تاریخی مقامات والے میپ شامل کئے ہیں،امکان ہے کہ اس مقابلے میں اسی میپ کااستعمال کیا جائے گا۔

گیم میں شامل ہونے کے لئے پلیئرز کو ٹورنامنٹ میں کھیل کر مشن مکمل کرنا ہو گا۔خصوصی مقابلے میں جیتنےکے بعد پلیئر کو نقد انعام دیا جائے گا۔

یادرہے حال ہی میں پاکستان ٹیلی کوو نیکیشن اتھارٹی نے ملک میں پیش آنے والے خود کشیوں کے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی تھی۔بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اس پابندی کو ختم کیا گیا۔

Tags: پاکستانپب جییومِ آزادی
ShareTweet
Previous Post

نیب: عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات اثاثوں کی چھان بین تک جا پہنچی

Next Post

صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم بہت ضروری ہے، فواد چودھری

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم بہت ضروری ہے، فواد چودھری

Discussion about this post

تازہ ترین

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist