ڈیوڈ ملان نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈیوڈ ملان
Loading...

مانچسٹر: انگلش ٹیم کے ہارڈ‌ ہٹر ڈیوڈ ملان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 میچ میں دھواں دھار اننگز کھیل کر بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں ڈیوڈ ملان 42 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور ساتھ ہی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سب سے بہترین بیٹنگ ایوریج رکھنے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔

پی سی بی کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز نومبر میں کرانے کا اعلان

اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے پاس تھا وہ دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

Loading...

ڈیوڈ ملان نے ناصرف کوہلی کو پیچھے چھوڑا بلکہ بیٹنگ اوسط میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی تیسرے نمبر پہنچا دیا۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں