آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (8th September 2020)

Loading...

حمل
آپ اپنی نظر لازمی اتاریں ۔ لگتا تو ہے کسی جکڑن کا شکار ہیں، مگر آپ کو روزانہ سورة بقرہ پڑھنے کا مشورہ بھی ہے۔ اب لاپرواہی بالکل نہیں کرنی۔

ثور
کچھ اضافی کام کا بوجھ پڑ سکتا ہے اور جو لوگ روزگار کی تلاش میں تھے، ان کے لئے اچھا انشاءاللہ اچھی خبر ہے اور کاروباری حضرات کے لئے خوشخبری ہے۔

جوزہ
ایک اپنا مخالفت کر سکتا ہے۔ شاید آپ کو انداز ہو بہرحال ہر صورت محتاط ہو کر چلنا ہو گا اور کوشش کرنی ہے کہ آج زبان بھی بند رہے راز بھی اوپن نہ ہو۔

سرطان
ملازمت پیشہ افراد مسلسل اچھی طرف جا رہی ہے۔کاروباری کو اپنے کام میں سخت محنت کرنا ہو گی تو پچھلے نقصانات کا ازالہ بھی ممکن ہو جائے گا اہم دن ہے۔

اسد
صحت کا خانہ مسلسل کمزور جا رہا ہے۔ آج کا دن اہم ہے۔ صدقہ بھی دیں اور اپنی نظر بھی اتاریں۔ انجانی سی بندش ہے۔ روحانی حوالے سے بہتری لائیں۔

سنبلہ

آج تقدیر اچھے انداز سے ساتھ دے رہی ہے۔اُمید تو جس مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے اس میں بڑی اچھی کامیابی ملے گی اور بڑی مشکل بھی دور ہو گی۔

Loading...

میزان
صدقہ صدقہ اور مقدمہ پر آج کا لازمی جز ہے۔ اس پر خاص توجہ دیں آپ مسلسل کسی رخصت میں چلے آرہے ہیں توبہ کرکے اس سے ضرور نکلیں۔

عقرب
آپ سے کسی کی بات برداشت نہیں ہوتی، اس وقت تو کرنا ہو گی۔ یہ مفت کی ضرورت ہے، ویسے بھی جھکی ہوئی شاخ پر ہی پھل لگتا ہے۔ اس بات پر غور کریں۔

قوس
آپ جو چاہتے ہیں وہ ابھی ممکن نہیں بلکہ اس کا نعم البدل کچھ اور مل سکتا ہے اور آپ کسی بڑے مسئلے سے بھی نجات پا سکتے ہیں۔ سفر کا خانہ بھی کھل رہا ہے۔

جدی
جائز آمدن آپ کے لئے بے حد ضروری ہے۔ جہاں جہاں گڑ بڑ ہے، اس کو ٹھیک کر لیں اور توبہ بھی۔ انشاءاللہ جہاں پریشانیاں آرہی ہیں وہ دور ہونگی۔

دلو
کوئی آپ کو غلط گائیڈ کر رہا ہے ۔ آپ اپنی عقل سے کام لیں۔ آج کا دن بڑا اہم ہے۔ آپ کی ذرا سی غلطی آپ کے لئے بڑی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

حوت
مشتری کچھ دیر کے لئے آج زائچے سے گزرے گا تو آپ کو کئی معاملات میں غیر متوقع بہتری دے جائے گا۔ اس لئے آج خود کو اچھی خبروں کے لئے تیار رکھیں۔

(Visited 169 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں