منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اگست 15, 2020
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے، وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

ہم ہر فورم پر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی آواز بلند کرتے رہیں گے، وزیراعظم

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پرچم کشائی کی اور اس موقع پر اپنے  خطاب میں کہا کہ وہ قومیں آزاد نہیں ہوتیں جو معاشی طور پر آزاد نہ ہوں، اگر پاکستان کو دنیا میں اہم مقام دلانا ہے تو جھوٹے الزامات اور طعنہ زنی کی سیاست کو دفن اور شفاف احتساب کو پروان چڑھانا ہو گا۔

مسلم لیگ ن کےزیرِ اہتمام ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں جشن آزادی کی تقریب ہوئی، صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف نے پرچم کشائی کی اورکیک کاٹا، خواجہ سعد رفیق اوررانا ثنا اللہ سمیت دیگرارکان اسمبلی اور کارکنان بھی شریک ہوئے ۔

شہباز شریف نےاپنےخطاب میں پوری قوم کوجشنِ آزادی کی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ہم نے پشاور کی ایک بی آر ٹی کے مقابلے میں 3 میٹرو بنائیں، احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے، بیوروکریسی نے کام کرنا چھوڑ دیا،کشمیریوں کو ان کےحقوق دلوانےکیلئے لفاظی نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

شہباز شریف نےکہا کہ اللہ کے فضل و کرم سےنواز شریف دور میں جتنے بھی منصوبے لگے، وہ بالکل شفاف تھے، سوا دوسال میں ان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔

Tags: شہباز شریفوطن
ShareTweet
Previous Post

اداکار آغا علی تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

Next Post

ننکانہ صاحب کے علاقے کی محرومیاں ختم کریں گے، اعجاز شاہ

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

ننکانہ صاحب کے علاقے کی محرومیاں ختم کریں گے، اعجاز شاہ

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist