منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

او آئی سی کا فلسطین پر اسرائیلی قبضے سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2020
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف تنظیم کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین پر اپنے دیرینہ مؤقف کا اعادہ کیا ہے، او آئی سی کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، فلسطین پر اسرائیلی تسلط کے خلاف تمام رکن ممالک کا مؤقف یکساں ہے۔

او آئی سی نے یہ بھی کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کا حق دلانے کے لیے تمام رکن ممالک ہر ممکن کوششوں پر متفق ہیں۔

کئی عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے ہیں، یو اے ای

اعلامیے میں او آئی سی نے کہا کہ ایک جامع اور پُر امن طریقے سے ہی عرب اسرائیل تنازع حل کیا جا سکتا ہے، عالمی قوانین کی پاس داری اور 2 ریاستی فارمولے سے ہی مسئلے کا حل ممکن ہے، دوسری طرف فلسطین میں یہودیوں کی آباد کاری اس مسئلے کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے۔

او آئی سی کے مطابق اسرائیل کا القدس پر غیر قانونی قبضہ عرب اسرائیل تنازع کی بنیادی جڑ ہے، فلسطینی ریاست اور مشرقی القدس بطور دارلحکومت فلسطینیوں کا حق ہے۔

Tags: اسلامی تعاون تنظیماو آئی سیفلسطین
ShareTweet
Previous Post

آج کا کارٹون – (25th August 2020 )

Next Post

مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Web Desk

Web Desk

Next Post

مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist