خواتین فیس بک پر محفوظ کیسے رہیں؟

خواتین کے خلاف تشدد دنیا  بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے ایک مستقل پریشان کن معاملہ ہے اور یہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے زمرے میں بھی آتا ہے۔

فیس بک کے مطابق وہ اپنے پلیٹ فارم کو خواتین کے لیے ایک محفوظ اور خوشگوار جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ بہت اہم بات ہے کہ خواتین کو ان تمام وسائل اور ذرائع کا علم ہو جن کے ذریعے وہ خود کو محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ اس میں اپنی نجی زندگی کو صرف اپنی ذات تک محدود رکھنا اور آن لائن ہراسانی سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کے بارے میں یہ سیکھنا کہ وہ سے کیسے بچ سکتی ہیں؟ یہ سب کچھ شامل ہے۔

اگر بیوی شوہر سے زیادہ پیسہ کمائے تو کیا ہوتا ہے….؟

اس حوالے سے فیس بک کی انفو گرافک تصویر میں خواتین کی آگاہی کے لیے چند مشورے دیے گئے ہیں جن میں انہیں اپنی آن لائن موجودگی میں ایسی کسی بھی صورت حال سے محفوظ رہنے سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں۔

بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو 

(Visited 87 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں