کرونا وائرس جینیفر لوپیز کی چوتھی شادی میں رکارٹ بن گیا

لاس اینجلس: کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کئی بڑے اجتماعات موخر اور منسوخ ہو رہے ہیں .

وہیں امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز عرف جے لو کی ایلکس روڈرگیوز کیساتھ چوتھی شادی بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ کرونا وائرس کے باعث ان کی شادی کا منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے۔

جینیفر لوپیز کا کہنا تھا کہ جیسے ساری دنیا اس وقت رک گئی ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ کب اس وبا سے نجات ملے گی، ویسے ہی ہم بھی بس انتظار کر رہے ہیں، کچھ ماہ انتظار کریں گے اور پھر سوچیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔

حریم شاہ کو کس چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے کی آفر کی …..؟

واضح رہے کہ جینیفر لوپز کی ایلکس روڈگیوز کے ساتھ یہ چوتھی شادی ہو گی، دونوں کے گزشتہ شادیوں سے 2، 2 بچے ہیں۔ ایلکس روڈگیوز دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

(Visited 27 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں