ماسک پہننے کی پابندی سے کوئی بھی شخص مستثنیٰ نہیں ہوگا، عثمان بزدار

Loading...

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بغیر ماسک کسی کو بھی سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔

آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ماسک پہننے کی پابندی سے کوئی بھی شخص مستثنیٰ نہیں ہوگا، سرکاری دفاتر میں کام کے لئے آنے والے شہریوں کو بھی ماسک لازمی پہننا ہوگا، ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

loading...

عثمان بزدار نے کہا ماسک پہننا اور بار بار ہاتھ دھونا سماجی ذمہ داری کا درجہ اختیار کرچکی ہے، احتیاط کرنے ہی میں سلامتی اور تحفظ ہے۔

(Visited 29 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں