وزیراعظم نے آئسولیشن کے جدید ہسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔ 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال 40 دن کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کو آئسولیشن ہسپتال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چینی سفیر، وفاقی وزرا شبلی فراز، اسد عمر و دیگر بھی موجود تھے۔

Loading...

آئسولیشن ہسپتال کی تعمیر سے اسلام آباد کے ہسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا۔

(Visited 14 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں