امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے
Loading...

واشنگٹن: امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ نے ایران کے 18 بینکوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر امریکی محکمہ خزانہ کے ذریعہ اعلان کردہ نئے اقدامات میں 18 بڑے ایرانی بینکوں کو نشانہ بنایا گیا، جو پہلے امریکی پابندیوں کے تابع نہیں تھے۔ یہ اقدام بڑے پیمانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط شدہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت کیے گئے۔

loading...

عوام اس حکومت سے تنگ آچکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

امریکی سیکریٹری خزانہ اسٹیون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری پابندیوں کے پروگرام اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک کہ ایران دہشت گردی کی سرگرمیوں کی حمایت بند نہیں کرتا ہے اور اپنے جوہری پروگراموں کو ختم نہیں کرتا ہے۔ ایرانی عوام کی حمایت کے لئے انسانی ہمدردی کے لین دین کی اجازت دیتے رہیں گے۔

(Visited 18 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں