پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان

روز ویلٹ ہوٹل
Loading...

نیو یارک : انتظامیہ نے پی آئی اے کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا اعلان کردیا۔

نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل بنیادوں پر بند کردیے جائیں گے۔

Loading...

سعودی عرب کی سالمیت  کے تحفظ کیلئے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر خارجہ

پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’ موجودہ مالی مشکلات کے باعث 100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے بعد ’ دی گرینڈ ڈیم آف نیو یارک‘ دی روز ویلٹ ہوٹل انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے دروازے 31 اکتوبر 2020 سے مستقل طور پر بند کر رہا ہے۔‘‘

(Visited 28 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں