حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، مولانا فضل الرحمان

موجودہ پارلیمنٹ
Loading...

خوشاب: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اب مزید خاموش نہیں بیٹھ سکتے، اس ظالم حکومت کو گھر بھیج کر رہیں گے۔

بھارت کے دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط ہیں، امریکی جریدہ فارن پالیسی

خوشاب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،  تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، آٹا چینی کی قیمتوں نے لوگوں کی زندگی کا سکون چھین لیا۔

Loading...

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب مزید خاموش نہیں بیٹھ سکتے، عوام کے لئے نکل پڑے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آچکی ہیں، اس ظالم حکومت کو گھر بھیج کررہیں گے۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں