اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 22, 2020
in بین الاقوامی, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: نریندرا مودی سرکار کو دیکھا دیکھی بھارتی فوج بھی سیاست کی راہ پر چل پڑی،

اختیارات کی جنگ میں دو تھری سٹار جرنیل آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی۔ پاکستان کے ساتھ ہزاروں کلومیٹر طویل سرحد پر تعینات ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کو دو دو جرنیل چلانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق مودی کی چھپن انچ چھاتی پہلے ہی سکڑ کر آدھ فٹ رہ گئی تھی اب بھارتی فوج نے ڈوبنے کے لیے چلو بھر پانی کا انتظام بھی کر لیا پاکستان کو گھس کر مارنے کی بھڑکیں لگانے والے بھارتی جرنیل آپس میں ہی گتھم گتھا ہوگئے۔

ہندوستان ٹائمز نے خبر دی ہے کہ پاکستانی سرحد پر تعینات بھارتی فوج کے دو جرنیل اختیارات کی جنگ میں مارا ماری پراتر آئے، یہاں تک کہ آرمی چیف کو مداخلت کرنا پڑی۔

برطانیہ میں متوقع لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج

پنجاب اور راجستھان کی سرحد پر تعینات ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کو Lieutenant General Alok Kler نے احکامات جاری کیے تو سیکنڈ ان کمانڈ Lieutenant General KK Repswal نے حکم ماننے سے انکار کردیا۔

ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کو اب دو دو جرنیل چلانے لگے، بھارتی آرمی چیف ایم ایم نروانے، نے اپنے وائس چیف کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی۔

Tags: اعلیٰ قیادتسرحدنریندرا مودی
ShareTweet
Previous Post

مقبوضہ کشمیر کے عوام استصواب رائے کے منتظر ہیں، شاہ محمود قریشی

Next Post

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم

Web Desk

Web Desk

Next Post

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist