جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل

وہ حقائق جو آپ نہیں جانتے ….؟

Web Desk by Web Desk
اگست 6, 2022
in ایڈیٹوریل
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں پیدا ہونے والی ہر فصل کے بیج کہاں رکھے گئے ہیں؟ دنیا کے قدیم ترین انسانوں کی نسل کہاں آباد ہے؟ وہ کس کا مقبرہ ہے جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں اور اٹلی کے کس جزیرے پر جانے میں پابندی ہے؟

ثوال بارڈ ناروے

ناروے میں ثوال بارڈ نامی مقام پر سیڈ والٹ بنایا گیا ہے۔ یہ ذخیرہ ایک گلیشیئر پر قائم کیا گیا ہے۔ اس ذخیرے میں دنیا میں پیدا ہونے والی ہر فصل کے بیج رکھے گئے ہیں،تاکہ اگر کسی ناگہانی آفت کی وجہ سے دنیا تباہ ہو جائے اور تمام فصلیں ختم ہو جائیں تو یہاں سے بیج لے کر دوبارہ فصلیں اگائی جا سکیں۔

ناروے کی حکومت نے اس ذخیرے کی حفاظت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس گلیشیئر پر جانا سختی سے منع کر رکھا ہے۔

دنیا کے قدیم ترین انسانوں کی نسل

بحرِہند میں نارتھ سینٹی نل آئی لینڈ نامی ایک جزیرہ ہے جہاں دنیا کے قدیم ترین انسانوں کی نسل آباد ہے۔ یہ لوگ آج  کے اس دور میں بھی برہنہ حالت میں رہتے ہیں۔ غاروں میں سوتے اور شکار کر کے کھاتے ہیں۔آج بھی اگر یہ لوگ کسی انسان کو اس جزیرے کی طرف آتے دیکھیں تو اسے قتل کر دیتے ہیں۔اسی وجہ سے کسی بھی شخص کو اس جزیرے کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہے۔

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں… ؟

چینی حکمران کن شی ہوان کا مقبرہ

210 قبل مسیح چینی سلطنت میں حکمران ہوا کرتا تھا جس کا نام ’’کن شی ہوان‘‘ تھا۔ چینی لوگ اس حاکم سے بہت محبت کرتے تھے۔ جب کن شی ہوان کی موت ہوئی تو چینیوں  نے اس کا مقبرہ بنایا اور اس کی حفاظت کرنے لگے تاکہ ان کے حاکم کے آرام میں کوئی خلل نہ پڑے۔ آج تک اسی وجہ سے کسی انسان کو اس مقبرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

پوویگلیا جزیرہ

اٹلی کے شہر وینس کے بارے میں تو آپ سب نے ہی سن رکھا ہو گا۔ وینس کے قریب ہی پوویگلیا نامی ایک جزیرہ ہے۔ اٹھارویں صدی میں یورپ میں جب طاعون کی وباء پھیلی تو طاعون سے متاثرہ لوگوں کو اس جزیرے پر بھیج دیا جاتا تھا، تاکہ وہ اس بیماری کو مزید پھیلانے کا سبب نہ بنیں۔

کہا جاتا ہے کہ سینکڑوں مریضوں  نے اس جزیرے پر اپنی آخری سانسیں لی تھیں۔ اس خوفناک حقیقت کی وجہ سے اٹلی کی حکومت  نے اس جزیرے پر جانے کی پابندی لگا رکھی ہے۔

Tags: بحرِہندحقائقگلیشیئرمقبرہ
ShareTweet
Previous Post

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے….؟

Next Post

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے آفیسرز کو فارغ کردینا چاہیے، چیف جسٹس

Web Desk

Web Desk

Next Post

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے آفیسرز کو فارغ کردینا چاہیے، چیف جسٹس

Discussion about this post

تازہ ترین

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اگست 11, 2022
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک

آئی ایم ایف کے رکے ہوئے پروگرام کو بحال کرنے کے لیے منی بجٹ کا امکان

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist