اداکارہ صبا قمر کی گانے ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …..!

صبا قمر
Loading...

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر اکثر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہے اب ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ گانے پر رقص کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بیرون ملک کسی گاڑی میں موجود گانے ’ناگن‘ پر ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ حرا مانی کی بھارتی گانے اور نیلم منیر کی مشہور ترین گانے ’میرے رشک قمر‘ پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے انہوں نے دوستوں کا مذاق قرار دیا تھا۔

View this post on Instagram

#SabaQamar having a great time in #Istanbul 😍❤ #Naagin #SabaQamarZaman #EntertainmentPopcorn

Loading...

A post shared by Entertainment popcorn (@entertainment_popcorn_offical) on

ٹام کروز کو تو سب جانتے ہیں لیکن ان کا اصل نام کیا ہے؟

یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’چیخ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، ڈرامے میں ان کے ہمراہ بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے ڈرامے ’چیخ‘ کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی تھی، صبا قمر ڈرامے میں اپنی دوست اشنا شاہ کے قتل پر ان کے والدین کو انصاف دلاتی ہوئی نظر آئی تھیں۔

(Visited 261 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں