آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (10th April 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟


J

حمل
10 اپریل جمعہ۔ رومانوی امور کے سلسلہ میں دوسرے افراد سے ملاقات کر سکیں گے۔ اچانک اخراجات بڑھنے کا امکان ہے۔ مستقبل کے سلسلہ میں اہم معاہدہ کر سکیں گے۔ کوئی ذہنی پریشانی لاحق ہو سکتی ہے۔

ثور
10 اپریل جمعہ۔ ملازمت کے سلسلے میں آپ کو خاص احتیاط کی ضرورت ہو گی۔ صحت جسمانی کے لےے طبی معائنے کی ضرورت ہو گی۔ رومانوی عنصر غالب رہے گا۔ بچوں کے امور توجہ طلب ہوں گے۔

جوزا
10 اپریل جمعہ۔ سرمایہ کاری کے سلسلہ میں کسی بڑے مسئلے کا حل کر سکیں گے۔ آپ کے منصوبے میں ذرا سی تبدیلی دوسرے افراد آپ کے ساتھ تعاون کریں گے۔

سرطان
10 اپریل جمعہ۔ سرمایہ کاری میں محتاط رہیں۔ مشترکہ سرمایہ کاری سے متعلق مسائل کو حل کر سکیں گے۔ پرائیویٹ معاملات میں دوسرے افراد کی مدد سے حل کر سکیں گے۔ غلط قسم کے لوگوں سے ملنے سے گریز کریں۔

اسد
10 اپریل جمعہ۔ گذشتہ نامکمل امور کو تکمیل کے مراحل تک پہنچا سکیں گے۔ مہمانوں کی خاطر و مدارت میں مصروف رہیں گے۔ آپ کے منصوبوں کی تکمیل نہ ہو سکے گی۔ سرمایہ کاری میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔

سنبلہ
10 اپریل جمعہ۔ ذہنی حالات بہتر بنا سکیں گے۔ مستقبل کے پروگرام بنا سکیں گے۔ نجی اور مستقبل سے متعلق امور میں آپ کی سرگرمیوں میں تیزی رہے گی۔ سماجی تقریبات میں شرکت کر سکیں گے۔

میزان
10 اپریل جمعہ۔ رومانس کے سلسلے میں سفر درپیش ہو گا۔ نجی طور پر کاروبار کرنے میں آپ کو ترقی اور کامیابی حاصل ہو گی۔ کاروباری امور میں بعض مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عقرب
10 اپریل ہفتہ۔ خاندان کی تقریبات میں شرکت کر سکیں گے۔ ملازمت حاصل کرنے میں کامیابی ہو گی۔ آپ گھریلو پریشانیوں کا خاتمہ کر سکیں گے۔ نئے دوست بنا سکیں گے۔

قوس
10 اپریل جمعہ۔ دوست آپ کے مددگار ہوں گے۔ مستقبل کے لےے کوئی اہم اطلاع مل سکے گی۔ آپ کو بعض امور میں آپ کی غلطی کا احساس ہو گا۔ کھانے پینے میں بے احتیاطی سے نقصان کا اندیشہ ہے۔

جدی
10 اپریل جمعہ۔ رومانس سے متعلق امور سفر کا باعث بنیں گے۔ دوسرے افراد سے اختلافات کا اندیشہ ہے۔ بعض افراد سے اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ سفر کا امکان ہے۔

دلو
10 اپریل جمعہ۔ مشترکہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر عمل کر سکیں گے۔ اہم امور احتیاط طلب ہوں گے۔ مخلصین کے مشوروں کو نظر انداز نہ کریں۔ شریک حیات سے اہم معاملات طے کر سکیں گے۔

حوت
10 اپریل جمعہ۔ رومانس میں اپنی خواہشات پوری کر سکیں گے۔ بعض معاملات میں دوستوں کی طرف سے مدد ملے گی۔ حیثیت و شخصیت میں اضافے کا امکان ہے۔ اچھے دوستوں کی محبت میسر آئے گی۔

(Visited 35 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں