حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھے نے معیشت کا کباڑہ کردیا، احسن اقبال

احسن اقبال
Loading...

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کورونا کا شکار

عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں نیب کی زد میں آئیں گے، شیخ رشید

کرونا کی علامات ظاہر نہ کرنے والے مریضوں کی اموات میں اضافہ…

اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنفیوزڈ حکومت 10 ماہ فیصلہ نہ کر سکی IMF کے پاس جانا ہے یا نہیں، حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھےنے معیشت کا کباڑہ کردیا-

Loading...

بچوں کی لڑائی پر ایک گروپ کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

تاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضی

چینی بحران: انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان اور خرم دستگیر کو کل طلب کر لیا

پاک ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں 6 جوان شہید

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہ کرسکی لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا- انہیں سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

(Visited 45 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں