پاکستان کے پرکشش مردوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر کون ہے ….؟

Loading...

حال ہی میں 2020 کے پاکستان کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں شوبز اور اسپورٹس سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

پرکشش مردوں کی فہرست میں پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے اداکار  عمران عباس کا نام سر فہرست ہے اور اس حوالے سے اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی شئیر کی ہے۔

ڈیلی کینن کی فہرست میں اداکار عماد عرفانی دوسرے، شہروز سبزواری تیسرے، دانش تیمور چوتھے، عمر شہزاد پانچویں، شہزاد نور چھٹے اور ماڈل حسنین لہری کا نام ساتویں نمبر پر ہے جب کہ اداکار آغا علی آٹھ اور سکندر رضوی نویں نمبر پر ہیں۔مذکورہ فہرست میں زین ملک 10ویں، فرحان طاہر 11ویں، شہباز شگری 12ویں، شہریار منور 13ویں، عدیل چوہدری 14ویں، فواد احمد 15ویں اور میکال ذولفقار 16 ویں جب کہ سیف الوہاب 17 ویں، اسد شان 18ویں، اور نبیل زبیری 19ویں نمبر پر ہیں۔

Loading...

میں ہمیشہ سے ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھی، یمنٰی زیدی

پُرکشش مردوں کی فہرست میں جہان خالد 20 ویں، آفتاب جیکب 21 ویں، اداکار نور حسن 22 ویں، ماڈل چامپ امی 23 ویں، اداکار شان شاہد 24 ویں، عثمان مختار 25 ویں جبکہ اداکار فواد خان کا نمبر 26 واں ہے۔

فہرست میں ایمل خان 27 ویں، عبداللہ اعجاز 28 ویں ، بلال اشرف 29 ویں، بلال لشاری 30 ویں، باکسر عامر خان 31 ویں، شعیب ملک 32 ویں اداکار زاہد اھمد 33 ویں جب کہ احسن خان 34 ویں اور شاہد آفریدی 35 ویں نمبر پر ہیں۔

(Visited 41 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں