کرونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے سائنسدان نے ایک نئی پیش گوئی کردی …!

امریکن ماہرین
Loading...

کرونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈا کے ماہر ٹام کوچ نے اب ایک اور بڑی پیش گوئی کردی ہے۔

کینیڈین یونیورسٹی کے اس سائنسدان کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں ایک ایسی وبا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی جس کا کوئی علاج نہیم ہوگا اور یہ وبا کورونا وائرس سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہوگئی۔

اس خطرناک وبا پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا۔ اور یہ انتہائی تیزی سے ساتھ پوری دنیا میں پھیل جائے گی۔ کینیڈا کے اس سائنسدان نے کرونا وائرس کے متعلق بھی ایک سال پہلے دنیا کو خبردار کردیا تھا کہ دنیا ایک خطرناک وبا کے لئے تیار ہوجائے۔

Loading...

کرونا سےصحتیاب ہونے والے بچے اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں… !

لیکن اس نئی پیش گوئی میں انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ وبا کس سال پھیلنا شروع ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آئندہ پانچ سالوں میں یہ وبا دنیا میں پھیلنا شروع ہو جائے گی۔

کینیڈین یونیورسٹی کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے ایک ہیں جنہوں نے کرونا وائرس جیسی خطرناک وبا کے متعلق دنیا کو خبردار کردیا تھا۔

یاد رہے کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

(Visited 160 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں