اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ 16 اکتوبر کا جلسہ ہو گا جو مرضی رکاوٹیں کھڑی کر دیں ،
آئین اور قانون کی بالا دستی کے عوام کھڑی ہو چکی ہے،معیشت کی تباہ حالی اور بے روز گاری کے خلاف یہ عوام کا ردعمل ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، سقوط کشمیر ہوگیا، ایوان بالا اور زیریں میں 16 اکتوبر کا جلسہ موضوع بحث ہے،حکومت جاچکی ہے،
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دئیے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
کرائے کے ترجمانوں کے بیانات سے واضح ہو چکا ہے، یہ لوگ پہلے کنٹینر پر چڑھ کر اور اب کنٹینر لگا کر سیاست کر رہے ہیں۔
More Stories
حکومت قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عثمان بزدار
پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، شیخ رشید