بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

برطانوی شہزادہ ہیری اور ولیم کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 21, 2020
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: امریکی میگزین ‘ووگ’ کے ایک شمارے میں میگھن مرکل کے حصہ بنے پر برطانوی شہزادہ ہیری اور ولیم کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل میگزین کے ستمبر کے شمارے کے لیے بطور ایک مہمان ایڈیٹر شامل ہوئیں اور انہوں نے سرورق(ٹائٹل پیج) بھی تیار کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسی ضمن میں ہیری اور ولیم کے درمیان تلخیاں پائی جاتی ہیں۔ رابرٹ لیسی نامی شاہی مصنف نے اپنی کتاب بیٹل آف برادرز میں دعویٰ کیا ہے کہ میگھن مرکل کے ووگ میگزین کے معاملے پر شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری میں تلخ ٹکراؤ ہوا ہے، کیوں کہ میگزین میں جو کچھ شامل کیا گیا اسے شاہی خاندان نے ناپسند کیا ہے۔

مصنف کا کہنا تھا کہ ولیم نے اسی نتاظر میں رابطہ کرکے ہیری سے شکایت کی کیوں کہ شاہی خاندان سیاسی طور پر غیرجانب دار رہنا چاہتا ہے، لیکن دونوں کے درمیان اختلافات بڑھ گئے کیوں کہ ہیری نے میگھن کی حمایت کی۔

کرونا ویکسین کے انتظار سے بہتر ہے احتیاط کریں، ڈبلیو ایچ او

رابرٹ لیسی کے مطابق میگھن اور ہیری نے مبینہ طور پر یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ شاہی خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بالمورل سمر میں شریک نہیں ہوں گے۔

میگھن نے میگزین کے فرنٹ پیج کے لیے دنیا بھر سے ایک درجن سے زیادہ خواتین کو منتخب کیا تھا۔ جن میں کلائمیٹ چینج کی سرگرم رکن گریٹا تھنبرگ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈرا آرڈن بھی شامل تھیں۔

Tags: برطانوی شہزادہمیگھن مرکلہیریولیم
ShareTweet
Previous Post

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا ویزا فری پالیسی پر اتفاق

Next Post

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15 افراد جاں بحق

Web Desk

Web Desk

Next Post

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 16, 2022
عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: آصف زرداری

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: آصف زرداری

اگست 16, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 16, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist