اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے مداحوں کو کیا مشورہ دیا ….؟

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 24, 2020
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو خود کو جاننے بارے مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو جانتے ہوئے اپنی زندگی کے مقاصد کو پورا کریں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ مومنہ مستحسن کا کہنا تھا کہ اپنے احساسات کو ترجیح دیں اور خود کی مدد کرتے ہوئے اپنی پہچان بنائیں۔ گلوکارہ نے کہا کہ آپ کی محدود سوچ آپ کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دے گی اورآپ کبھی بھی ا پنے مقاصد اور خوابوں کو پورا نہیں کر سکیں گے اس لئے سوچ کو مثبت اور وسیع کریں۔

اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

مومنہ نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے احساسات جاننے کیلئے کچھ وقت صرف کریں، مدد طلب کرنے میں کوئی برائی نہیں، اپنی زندگی کی سمت تعین کرنا بہت اہم ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Momina Mustehsan (@mominamustehsan)

 

گلوکارہ نے مزید قیمتی مشورے دیتے ہوئے کہا کہ اپنی سوچوں کو لکھیں، ذاتی زندگی کے اہداف کا تعین کریں، اپنے خواب لکھیں اور ان کو پورا کرنے کی ضرور کوشش کریں۔ مومنہ مستحسن نے پرستاروں کو مراقبہ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

آخر میں ان کا کہنا تھا کہ دوسروں کیلئے ہمدردی کے جذبات اور ایسا مثبت رویہ اپنائیں جس کی خود آپ دوسروں سے توقع رکھتے ہیں۔

Tags: گلوکارہ مومنہ مستحسنمومنہ مستحسن
ShareTweet
Previous Post

حریم شاہ کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل

Next Post

کرونا کے باعث 8 کروڑ مزدوروں کی جگہ روبوٹ لیں گے …!

Web Desk

Web Desk

Next Post

کرونا کے باعث 8 کروڑ مزدوروں کی جگہ روبوٹ لیں گے ...!

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist