منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

پشاور دھماکے پر شوبز شخصیات کا دکھ کا اظہار

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2020
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج (27 اکتوبر کو) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مدرسہ جامعہ زبیریہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں طلبہ سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 110 زخمی ہوگئے تھے۔اس دھماکے پر کئی نامور شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین نے افسوس کا اظہار کیا تھا وہیں شوبز شخصیات نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔.

اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پشاور میں واقع مدرسے پر دہشت گرد حملے سے بہت دکھ پہنچا۔انہوں نے کہا کہ اس حملے نے پشاور اسکول حملے کی ہولناک یادیں تازہ کردی ہیں۔

وزیراعظم نے گلوکار علی ظفر کو بڑا اعزاز دے دیا

گلوکار سلمان احمد نے کہا کہ پشاور دھماکا اس بات کی افسوسناک یاد دہانی ہے کہ وہ بزدل لوگ جو معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کے لیے تاریکی میں چھپ جاتے ہیں وہ ان قوتوں سے ملے ہوئے ہیں جو عدم استحکام اور انتشار پیدا کرتے ہیں، وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

اداکار ہمایوں سعید نے ٹوئٹ کیا کہ پشاور مدرسے میں دہشت گرد حملے سے متعلق جان کر بہت دکھ ہوا، ہمارے بچوں کو دوبارہ خون آلود ہونے کے خیال نے دماغ کو سن کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ان خاندانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہے، میری تمام دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں، اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے۔
گلوکار فرحان سعید نے بھی اس افسوسناک واقعے پر دکھ کا اظہار کیا اور لکھا کہ میں غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک اور زخمیوں کے لیے دعا گو ہوں۔

اداکار، میزبان اور گلوکار فخر عالم نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کو بچوں پر بزدلانہ دہشت گرد حملہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی واضح حکمت عملی ہے۔فخر عالم نے کہا کہ ایک یہ بیرونی اور اندرونی بزدلوں کی جانب سے ایک مربوط کوشش ہے لیکن قوم پُرعزم کھڑی ہے اور ہمارا امن اور ترقی کا عزم نہیں رکے گا۔

Tags: اداکار ہمایوں سعیدپاکستانپشاوردھماکہعلی ظفر
ShareTweet
Previous Post

پی ڈی ایم اپنی کرپشن بچانے میں مصروف ہے، شہباز گل

Next Post

عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے، وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے، وزیراعظم عمران خان

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist