آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (10th Jan 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

10 جنوری جمعہ۔ ذاتی نوعیت کے امور میں مصروفیت رہے گی۔ نئے معاہدے کرتے وقت محتاط رہیں۔ زیادہ وقت گھر میں گزرے گا۔ اہم منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ صلاحیتیں اُجاگر ہونگی۔

ثور

10 جنوری جمعہ۔ بعض نامکمل منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں گے۔ غیر متوقع طور پر بعض ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ کسی نئے پراجیکٹ پر کام شروع کر سکیں گے۔ رومانس کا موقع ملے گا۔

جوزا

10 جنوری جمعہ۔ انفرادی حیثیت میں اضافہ ہو گا۔ دوستوں کیساتھ تعلقات احتیاط طلب ہونگے۔ سماجی تقریبات میں شرکت کرنے میں آپ کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

سرطان

10جنوری جمعہ۔ کیرئیر میں اضافہ کی امید ہے۔ کسی نئے کاروباری منصوبے پر عمل در آمد کر سکیں گے۔ نئے خیالات اجاگر ہوں گے۔ رومانس سفر اور اِس قسم کے معاملات میں آپکی دلچسپی بڑھے گی۔

اسد

10جنوری جمعہ۔ دوسروں کیساتھ اچھا اور خوشگوار وقت گزار سکیں گے۔ جائیدادسے متعلقہ شعبے میں سرمایہ کاری کرنا آپ کے لئے بہتر رہے گا۔ گھریلو ماحول خوشگوار رہیگا۔

سنبلہ

10جنوری جمعہ۔ نئی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ مالی پوزیشن بہتر ہو گی۔ ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ آپ نجی ترقی کیلئے کوشاں رہیں گے۔ طالب علم اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رہینگے۔

میزان

10 جنوری جمعہ۔ محبت سے متعلقہ امور حساس اور اولاد پر خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ صدقات ضرور دیں۔ گھریلو ضروریات کی خریداری کر سکیں گے۔ صحت کے خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔

عقرب

10 جنوری جمعہ۔ اچھی خبر سن سکیں گے،۔ اہلخانہ اور شریک کار کا تعاون حاصل رہے گا۔ خرید و فروخت کرتے وقت فضول خرچی سے اجتناب کریں۔ نجی مسائل حل کر سکیں گے۔

قوس

10جنوری جمعہ۔ بعض منصوبے بنا سکیں گے۔ ماحول میں خوشگواری تبدیلی محسوس کریں گے۔ دور دراز سے آپ ملازمت اور اس قسم کے معاملات کے متعلق کوئی بری خبر سن سکیں گے۔

جدی

10جنوری جمعہ۔ کاروبار میں دلچسپی کا رجحان ہو گا۔ اخراجات کے معاملے میں محتاط رہیں۔ بحث و مباحثہ کی وجہ سے آپ کے درمیان تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔ اہم خوشخبری مل سکے گی۔

دلو

10جنوری جمعہ۔ ذاتی امور میں مصروف رہیں گے۔ اپنے اصولوں کو نہ توڑیں۔ آمدن اور آخراجات میں توازن رہے گا۔ سفر کے پروگرام پر عمل کر سکیں گے۔ کسی خاص مقصد میں کامیابی ہوگی۔

حوت

10جنوری جمعہ۔ انفرادی حیثیت میں اضافہ ہو گا۔ دوستوں کیساتھ تعلقات احتیاط طلب ہوں گے۔ قریبی عزیز کے ساتھ آپ کے تعلقات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

(Visited 1,273 times, 9 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں