حاملہ خواتین گورے رنگ کا بچہ کیسے پیدا کریں..؟

سیزیرین آپریشن

ہر شادی شدہ جوڑے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا پیدا ہونے والا بچہ انتہائی خوبصورت شکل کا مالک ہو اور اس کا رنگ گورا ہو کیونکہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس معاشرے میں گورے رنگ کو ہی خوبصورتی سمجھا جاتا ہے.

خوش شکل ہونا ایک اچھی صفت ہے لیکن انسان کا خوشی اخلاق ہونا زیادہ ضروری ہے. لیکن ہمارے معاشرے کے بہت کم لوگ ایسا سوچتے ہیں جس انسان کا رنگ گورا ہوتا ہے لوگوں سے ہی خوبصورت تصور کرتے ہیں.

ماہرین نے ریسرچ سے بتایا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچے پیدا کرسکتی ہیں. .ریسرچ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ آم ایک ایسا پھل ہے جس کو اگر حاملہ عورتیں کھائیں تو اس سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتا ہے.

لیکن اگر حاملہ عورت کسی بیماری کا شکار ہے تو اس کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیں. جبکہ بعض ماہرین کے مطابق خربوزہ بھی ایسا پھل ہے جس کو کھانے سے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی رنگ گورا ہوتا ہے.

(Visited 63 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں