منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home سائنس و ایجادات

یہ کی بورڈ ایک مکمل کمپیوٹر ہے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جولائی 25, 2022
in سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوپر موجود کی بورڈ کو دیکھیں، کیا بتاسکتے ہیں کہ اس میں کیا خاص ہے؟

ایل جی نے اپنا سب سے سستا 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر یہ کی بورڈ درحقیقت ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے۔ جی ہاں واقعی یہ ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے جسے ریسپبیری پی نامی کمپنی  نے تیار کیا ہے۔

اس کمپنی  نے ساڑھے 8 سال قبل اپنا پہلا موڈیولر کمپیوٹر تیار کیا تھا، یعنی صارف بورڈ خریدتے اور اپنے آلات و ایس ڈی کارڈ سے جوڑ کر کمپیوٹر کے طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔ اب اس کمپنی  نے ریسپبیری پی 400 نامی ماڈل متعارف کرایا ہے جو ایک کی بورڈ کے اندر نصب ہے۔

78 کیز پر مشتمل یہ کی بورڈ مکمل پرسنل کمپیوٹر ہے جس میں اضافی پورٹس اور کنکٹرز دیئے گئے ہیں جن کی اسے کمپیوٹر میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

کیبورڈ

اس میں کواڈ کور براڈکوم بی سی ایم 2711 پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ریم، ڈوئل بینڈ وائی فائی، بلیوٹوتھ 5.1، گیگابٹ ایتھرنیٹ اور 3 یو ای بی پورٹس (2 یو ایس بی 3.0 اور ایک یو ایس بی 2.0) موجود ہیں۔

اس کے علاوہ 2 مائیکرو ایچ ڈی ایم آئی پورٹس، ایک جی پی آئی او ہیڈر اور ایک مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ آپریٹنگ سسٹم اور ڈیٹا اسٹوریج کے لیے دی گئی ہے۔

اس کے لیے بس کی بورڈ لینا ہو گا اور اس میں پراسیسر اور ایسیسریز کا اضافاہ کرنا ہو گا جس کے لیے کمپنی کی پی 400 کمپیوٹر کٹ کام آ سکتی ہے، جس میں پاور سپلائی، ماؤس، پری فارمیٹڈ 16 جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ، ایک گائیڈ اور 1 ایم مائیکرو ایچ ڈی ایم آئی ٹو ایچ ڈی ایم آئی اے کیبل موجود ہے۔

یہ سب ڈیسک ٹاپ کٹ سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں کم پرزے ہوتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس کے پیچھے یہ خیال ہے کہ کم تیکنیکی سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد بھی آسانی سے گھر بیٹھے اس کمپیوٹر کو تیار کر کے استعمال کر سکیں۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ آل ان ون قسم ان افراد کے لیے سیٹ اپ کو سادہ کر دیا گیا ہے جو ریسپبیری پی کو کمپیوٹر کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

اس کی بورڈ کمپیوٹر کی قیمت 70 ڈالرز (11 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ کٹ کی قیمت سو ڈالرز (16 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔ اس کمپیوٹر کو فی الحال امریکا، برطانیہ اور فرانس میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، دیگر ممالک میں اس کی دستیابی کے حوالے سے کمپنی نے کوئی اعلان نہیں کیا۔

Tags: براڈکومکمپیوٹرکیبورڈ
ShareTweet
Previous Post

ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ایک اور موبائل ایپلیکیشن کا آغاز

Next Post

فردوس عاشق کو حکومتی ذمہ داری دینا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

فردوس عاشق کو حکومتی ذمہ داری دینا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist