اس فلم کے لئے میں ننگی ہوگئی تھی …. کرینہ کپور نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

کرینہ کپور
Loading...

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے برہنہ بھی ہوگئی تھیں۔

ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔ میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا فحش سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے برہنہ تک ہوگئی تھیں،

Photo: File

اداکارہ صبا قمر کی گانے ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …..!

کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایت کار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔

(Visited 1,089 times, 10 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں