جو کارکردگی نہیں دکھائے گا وہ گھر جائے، وزیراعظم

وزیراعظم
Loading...

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اراکین سمیت اعلیٰ بیورو کریسی پر واضح کردیا ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہ ان کی ٹیم میں رہے گا ورنہ گھر جائے،

وفاقی وزرا، سیکرٹریز سمیت بیوروکریسی اور اداروں کے سربراہاں کوان کے کام کی بنیاد پر جانچا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین اور بیورو کریسی کو واضح پیغام دیا ہےکہ کارکردگی نہ دکھائی تو گھر جانا ہوگا۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی کی ویڈیو جاری کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزارتیں ہوں یا ڈویژن حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

Loading...

وزیراعظم نے گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کوسرکاری گوداموں میں پڑی گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا۔

(Visited 10 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں