آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (11th September 2020)

Loading...

حمل
آپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اس میں کامیابی نظر آتی ہے۔ آپ اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقاصد کی جانب قدم کو اٹھائیں۔ باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔

ثور
صورت حال آج تیزی سے بہتر ہو کر آپ کا ساتھ دے رہی ہے۔ آپ کو اس کام میں کامیابی ملے گی جس کا آپ نے سوچا بھی نہ تھا۔ اللہ سب اچھے کی امید رکھیں بس۔

جوزہ
آپ تیزی سے اس مشکل سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے، جن کی وجہ سے آپ نے بڑے سخت دن گزارے ہیں۔ ناراض عزیز سے صلح بھی ہو سکتی ہے۔

سرطان
نوکری میں عارضی پریشانی ہو سکتی ہے مگر یہ سب دو تین دن تک جاری رہ سکتی ہے۔ اس کے بعد دوبارہ پوزیشن بحال ہو جائے گی۔ اس لءے زیادہ فکر مند نہ ہوں۔

اسد
آپ کو کسی غیر متوقع مقام سے فائدہ صرور ملے گا، ان شاءاللہ اور جو صورتحال خرابی تھی وہ تیزی سے ٹھیک ہو سکتی ہے، مگر نیت صاف رکھنے کی ضرورت ہے۔

سنبلہ
آپ کو بالکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج مال خانہ کھلا ہوا ہے آپ کے مسئلے حل ہوں گے۔ کئی ماہ کی مالی مشکلات اب قابو آنا شروع ہو گئی ہے۔

Loading...

میزان
آپ کو اہم امور میں بڑی پیش رفت ملنے کا امکان ہے جو لوگ کسی امید پر بیٹھے ہوئے تھے، ان کو اچھی خبر بھی مل سکتی ہے۔ آج اچھا دن ہے۔

عقرب
آج آپ کو خاص خبر مل سکتی ہے جس کا تعلق مستقبل سے ہو گا اور جس پریشانی سے گزر رہے ہیں۔ اس سے بھی ان شاءاللہ نجات مل جائے گی۔

قوس
آج آپ کی ایک معاملے میں بڑی کامیابی ہے۔ روزگار میں اللہ پاک سے تجارت کر لیں۔ 5فیصد اللہ کی راہ میں روزانہ کی آمدن سے دیں

جدی
صورت حال ابھی تک کمزور چل رہی ہے اور آپ کی جو پریشانیاں ہیں وہ اسی جگہ پر کھڑی ہیں۔ اس لئے آپ نماز کی طرف آئیں اور کثرت سے یا حی یا قیوم پڑھیں۔

دلو
ابھی تک آپ اپنے معاملات ٹھیک کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ اپنی اصلاح بے حد ضروری ہے۔ اس وقت اچھے وقت کو صرف ضائع ہی کر رہے ہیں اور کچھ نہیں۔

حوت
سیدھا راستہ اپنائیں اور (نعیم القادر اللہ) لکھ کر اپنے اپس رکھ لیں اس سے ان شاءاللہ آپ ہر چیزسے محفوظ رہ سکیں گے ،کئی طرف سے مخالفت ہے۔

(Visited 18 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں