ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home سائنس و ایجادات

شیاؤمی نے بہترین فیچرز اور منفرد ڈیزائن والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

Ali Niaz by Ali Niaz
اگست 3, 2022
in سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیاؤمی کے پوکو برانڈ کا نیا اسمارٹ فون آئندہ ہفتے پیش کیا جا رہا ہے اور اس کے ڈیزائن کی تصاویر پہلے ہی لیک ہو گئی ہیں۔شیاؤمی کی یہ ذیلی کمپنی عام طور پر فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز متعارف کراتی ہے جن کی قیمتیں حیران کن حد تک کم ہوتی ہے۔
اب 24 نومبر کو پوکو ایم 3 نامی اسمارٹ فون پیش کیا جا رہا ہے اور لیکس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس بارے میں منفرد ڈیزائن والی ڈیوائس متعارف کرائی جا رہی ہے۔خاص طور پر بیک میں کیمرا ڈیزائن کافی الگ ہے جس میں برانڈ کا نام نمایاں ہے۔
اس فون کے حوالے سے لیک ہونے والی تفصیلات کے مطابق پوکو ایم 3 میں 6.53 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا جائے گا۔ فون کے ساتھ کوالکوم اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر دیا جائے گا جس کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 6000 ایم اے ایچ بیٹری ہو گی جس کے ساتھ 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ ہو گی۔
فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہو گا جس میں مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہو گا۔ فون کی قیمت تو ظاہر ہے ابھی سامنے نہیں آئی مگر امکان یہی ہے پوکو ایم 3 سستا ہی ہو گا بالخصول پوکو کے آخری فون ایکس تھری کے مقابلے میں، جسج میں اسنیپ ڈراگون 7 سیریز کا پراسیسر دیا گیا تھا۔
پاکستان میں پوکو ایکس تھری کی قیمت 42 ہزار روپے ہے تو امید ہے کہ نیا فون اس سے سستا ہی ہو گا۔

Tags: اسمارٹ فونبہترین فیچرزشیاؤمیمنفرد ڈیزائن
ShareTweet
Previous Post

حکومت سندھ نے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کی خبریں مسترد کردیں

Next Post

امریکا کا وہ قصبہ جہاں اب 66 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post

امریکا کا وہ قصبہ جہاں اب 66 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist