اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔
کراچی کے تاجروں کا حکومت کی کرونا ایس او پیز کو مسترد کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔
Discussion about this post